اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صہیونی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں ۴ فلسطینی زخمی ہوئے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں جبکہ کئی مکانات کو نقصان پہنچا۔

15 اگست 2020 - 10:53